Step-by-Step Guide to Make Perfect Wedding Anniversary Cake👫🎂

Wedding Anniversary Cake👫🎂
Wedding Anniversary Cake👫🎂

Hey everyone, I hope you are having an amazing day today. Today, we’re going to prepare a distinctive dish, wedding anniversary cake👫🎂. One of my favorites food recipes. For mine, I will make it a little bit unique. This is gonna smell and look delicious.

Wedding Anniversary Cake👫🎂 is one of the most well liked of recent trending foods in the world. It’s easy, it is quick, it tastes yummy. It’s appreciated by millions daily. They are fine and they look wonderful. Wedding Anniversary Cake👫🎂 is something that I’ve loved my entire life.

To begin with this particular recipe, we have to first prepare a few ingredients. You can have wedding anniversary cake👫🎂 using 23 ingredients and 9 steps. Here is how you cook it.

The ingredients needed to make Wedding Anniversary Cake👫🎂:
  1. Take کیک کے اجزاء
  2. Get 6 انڈے
  3. Take 6 اونس(12ٹیبل اسپون لیولڈ) میدہ
  4. Make ready 6 اونس (12 ٹیبل اسپون لیولڈ) کیسٹر شوگر
  5. Prepare 1/4 کپ چاکلیٹ چپس
  6. Make ready 1 ٹی اسپون ونیلہ ایسنس
  7. Take جوس کیک سوک کرنے کے لیئے آدھا کپ
  8. Prepare فراسٹنگ،ڈیکوریشن
  9. Prepare 500 گرام وہپنگ کریم
  10. Make ready 10 یا 12 کینڈی بسکٹس
  11. Make ready ایڈیبل گولڈن ڈسٹ ایک چٹکی
  12. Get کوکنگ آئل چند قطرے
  13. Make ready ایڈیبل سلور ڈسٹ ایک چٹکی
  14. Take آئل چند قطرے
  15. Take 1/4 کپ کلرڈ چاکلیٹ چپس
  16. Take پرپل فوڈ کلر چند قطرے
  17. Make ready ایڈیبل لیس کے اجزاء
  18. Prepare 1 ٹی اسپون آسنگ شوگر
  19. Make ready 1 ٹیبل اسپون کارن فلار
  20. Take آدھا ٹی اسپون کارن سیرپ
  21. Prepare آدھا ٹی اسپون ٹائلوس پاوڈر یا سی ایم سی پاوڈر
  22. Prepare 1/4 گرم پانی
  23. Get تھوڑا سا ایڈیبل گولڈن ڈسٹ
Steps to make Wedding Anniversary Cake👫🎂:
  1. کیک کے لیئے پہلے 6 انچ کے راونڈ پین کو گریس کر کے فلار ڈسٹ کر لیں
  2. پھر انڈوں کی سفیدی اور زردی سیپریٹ کر لیں سفیدیوں کو اتنا بیٹ کریں کہ باول الٹا کرنے پر نیچے ناگرے، اسکے لیئے ضروری ہے کہ باول بالکل گیلا نا ہق چکنا نا ہو اور بیٹر کے اٹیچمنٹس بھی گیلی یا چکنی نا ہو ورنہ سفیدیاں اسٹفلی بیٹ نہیں ہونگی
  3. پھر ایک ایک کر کے زردی ڈالتے جائیں اور بیٹ کرتے جائیں کیسٹر شوگر ڈالتے جائیں بیٹ کرتے جائیں ایسنس ڈالیں بیٹ کریں پھر میدہ ڈالکر فولڈ کریں چاکلیٹ چپس فولڈ کریں
  4. تیار مولڈ میں ڈالکر پری ہیٹڈ اوون میں 180 پر بیک کریں بیس یا پچیس منٹ
  5. کیک ٹھنڈا ہوتو تین لیئرز میں کاٹ کر جوس یا شوگر سیرپ اسپرے کریں
  6. کریم کو اسٹفلی بیٹ کریں اور ہر لیئر میں لگا کر ٹاپ پر سائڈز میں لگا کر لیول کر کے تھوڑی کریم میں پرپل کلر مکس کر لیں اور پاپنگ بیگ میں پیٹل نوزل لگا کر بھر لیں اس سے فلاورز بنائیں اور سائڈز میں رکھتے جائیں
  7. کیک لیس بنانے کے لیئے تمام اجزاء گرم پانی میں مکس کر کے لیس میٹ میں گولڈن ڈسٹ چھڑک کر سارا پیسٹ بھر کر لیول کر لیں چھ سات گھنٹے بعد جب سوکھ جائے تو نکال لیں اور کیک کے سائڈ پر لگا دیں
  8. کیک کو فرج میں رکھ دیں پھر مزید اسٹف ہونے کے بعد سلور ڈسٹ کو آئل میں مکس کر کے فلاورز کر کناروں پر باریک برش سےلگائیں بیچ میں ڈول سیٹ رکھ کر کلرڈ چاکلیٹ چپس ڈال دیں کینڈی بسکٹس پر بھی ایڈیبل ڈسٹ آئل میں مکس کر کے برش کریں
  9. اور پھر کیک میں شاشلک اسٹکس انسرٹ کر کے اسپر بسکٹس رکھتے جائیں کہ سیڑھی کا افیکٹ دے نیچے کچھ بسکٹس آدھے کاٹ کر لگائیں کہ ٹائل کا افیکٹ دیں

So that is going to wrap it up with this exceptional food wedding anniversary cake👫🎂 recipe. Thank you very much for reading. I am confident that you can make this at home. There is gonna be more interesting food at home recipes coming up. Don’t forget to bookmark this page in your browser, and share it to your loved ones, friends and colleague. Thanks again for reading. Go on get cooking!

close